Categories
Breaking news

جبوتی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 34 تارکین وطن ہلاک

Advertisement

جبوتی کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 34 تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ بات انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) نے آج پیر کو بتائی ہے۔ ایک ماہ کے دوران یہ دوسرا ایسا حادثہ ہے۔ آئی او ایم کے مشرقی افریقہ کے لیے سربراہ محمد عبدیکر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ انسانی اسمگلرز ان تارکین وطن کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر رہے تھے جب ان کی کشتی کو یہ حادثہ پیش آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *