Categories
Breaking news

جبرالٹر کی حکومت اب تک کتنے فیصد شہریوں کو کورونا ویکسین کے ڈوزلگا چکی ہے،حیران کن تعداد

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت سب سے زیادہ کورونا ویکسین کے ڈوز برطانوی زیر انتظام جزیرہ نما ریاست جبرالٹر کی حکومت نے لگائے ہیں، جس نے اپنی 82 فیصد آبادی کو دو ڈوز کی خوراک دے دی ہے۔
جبرالٹر کی آبادی 34 ہزار کے قریب ہے اور اس جزیرہ نما ریاست اب تک کورونا کے باعث صرف 94 اموات ہوئی ہیں اور وہاں کیسز کی تعداد 7 ہزار 273 ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *