Categories
Breaking news

جاپان سمیت دنيا بھر ميں تقريباً پچاس ممالک دوہری شہريت رکھنے کی اجازت نہيں ديتے۔

Advertisement
Advertisement

جاپان ميں دوہری شہريت رکھنے پر پابندی برقرار رہے گی۔ اس سلسلے ميں ٹوکيو کی عدالت ميں ايک کيس جاری تھا، جس ميں متاثرين کے ليے معاوضے اور اس قانون ميں تبديلی کا مطالبہ کيا گيا تھا تاہم جمعرات کو عدالتی فيصلے ميں کيس رد کر ديا گيا اور عدالت نے دوہری شہريت پر پابندی برقرار رکھنے کا حتمی فيصلہ ديا۔ موجودہ جاپانی قوانين کے مطابق اگر کوئی شخص کسی اور ملک کی شہريت حاصل کرتا ہے، تو اسے جاپانی شہريت ترک کرنا پڑتی ہے۔ اس وقت دنيا بھر ميں تقريباً پچاس ممالک ايسے ہيں، جو دوہری شہريت رکھنے کی اجازت نہيں ديتے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *