Categories
Breaking news

جاپانی سفیر کی افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف

جاپانی سفیر کی افغان امن عمل میں پاکستانی کوششوں کی تعریف

پاکستان میں جاپانی سفیر متسوڈا کونی نوری نے افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور اس کی تعریف کی۔

جاپانی سفارتخانے سے جاری اعلان کے مطابق جاپانی سفیر متسوڈا کونی نوری گذشتہ روز افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جاری امن مذاکرات کے طریقہ کار پر معاہدے کا خیر مقدم کیا۔

انھوں نے افغان امن عمل میں مزید کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

جاپانی سفیر نے امن عمل کے لیے پاکستان کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا، اور افغان امن عمل میں سہولت کاری کے لیے حکومت پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *