Categories
Breaking news

جاوید لطیف کچہری میں پیش

جاوید لطیف کچہری میں پیش

اشتعال انگیز تقریر کیس مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں واقع (عدالت) کچہری میں پیش ہو گئے۔

جاوید لطیف کی درخواست ضمانت مدعی کے وکیل کی بحث کیلئے طلبی، سماعت آج تک کیلئے ملتوی

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) سیشن کورٹ میں مسلم لیگ ن کے…

رہنما نون لیگ جاوید لطیف کی آمد کے موقع پر ماڈل ٹاؤن کچہری کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔

جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ کے چالان پر پراسیکیویشن کے اعتراضات

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) پولیس نے ٹی وی پر ریاست اور…

واضح رہے کہ لاہور کی سیشن کورٹ میں مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف کی بعد از گرفتاری درخواستِ ضمانت پر سماعت جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *