Categories
Breaking news

جام کمال نے گوادر میں سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Advertisement
 جام کمال نے نگور- سنٹ سر تک سڑک کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے دورۂ گوادر کے دوران نگور- سنٹ سر تک 54 کلو میٹر سڑک کے تعمیراتی کام کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمۂ مواصلات و تعمیرات کےحکام نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو سڑک کے منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Table of Contents

x
Advertisement

متعلقہ حکام نے جام کمال خان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سڑک کےمنصوبے پر 797 ملین روپے کی لاگت آئے گی جبکہ نگور – سنٹ سر روڈ منصوبہ اکتوبر 2021ء تک مکمل ہوگا۔

وقت ہاتھ سے نکل گیا، سی پیک سے ہم کوئی فائدہ نہ اٹھا سکے، جام کمال

پسنی/گوادر(آن لائن/ آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان…

دوسری جانب جام کمال خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ نگور-سنٹ سر سڑک گوادر کے دیہی سرحدی علاقوں کے عوام کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *