
سندھ کی سب سے بڑی جامعہ کراچی میں میں اساتذہ و غیر تدریسی عملے کے احتجاج کے باعث انتظامی نظام شدید متاثر ہے۔
Table of Contents
جامعہ کراچی میں مزید 10 روز کلاسز کا بائیکاٹ
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے سکریٹری بورڈز و جامعات کے رویے کے خلاف مزید 10 روز کلاسوں کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جامعہ کراچی میں آٹھویں روز بھی تدریسی عمل بند ہے، جامعہ میں جاری کلاسز و امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
انجمن اساتذہ کے مطابق اساتذہ کے مطالبات تسلیم ہونے تک تدریس معطل رہے گی، مطالبات تسلیم نہ کیے تو سندھ کی دیگر جامعات میں بھی احتجاج کیا جائے گا۔
انجمن اساتذہ کے مطابق اساتذہ کی تضحیک کرنے والے سیکریٹری یونیورسٹیز کو ہٹایا جائے، سیکریٹری بورڈ اینڈ یونیورسٹیز نے سلیکشن بورڈ میں وائس چانسلر، اساتذہ کی تضحیک کی۔
آج اساتذہ اجلاس کے بعد احتجاج سندھ بھر کی جامعات تک پھیلانے کا فیصلہ ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: 4 ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے جوہر آباد میں ڈکیتی کی واردات کے دوران موٹر سائیکل پر سوار 4 ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا۔
-
کراچی، گرین لائن منصوبہ تقریباً 6 سال بعد بھی ادھورا
شہر میں بسیں چلنی شروع ہوئے دو ماہ ہوگئے ہیں لیکن بیشتر اسٹیشنز پر بجلی سے چلنے والی سیڑھیاں اور لفٹس خراب ،کچھ تباہ حال اور ناقابل استعمال ہیں۔
-
تحریک عدم اعتماد پر کسی نے بات نہیں کی، عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے سینئر رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ جو مہنگائی بڑھی ہے اُس پر ہمیں حکومت سے شکایت ہے۔
-
بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم
آج سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے ایئرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
خرچے پورے نہ ہونے کے شاکی افراد کی شرح بڑھ گئی
-
تحریک انصاف کے ایک اور رہنما صدارتی نظام کے حامی
سینیٹر فیصل جاوید کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہنما نے صدارتی نظام کی حمایت کردی۔
-
لواری ٹنل کے پاس برف باری سے بند سڑک کھل گئی
رپورٹس کے مطابق گاڑیوں میں پھنسے افراد کو چترال روانہ کردیا گیا ہے۔
-
2 لڑکیوں کے اغوا میں ملوث زوہیب قریشی اب تک آزاد
تفتیشی حکام کے مطابق ملزم مہربانوں کی مدد سے متعدد سہولیات سے کئی بار استفادہ کرچکا تھا۔
-
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت کم
لاہور میں شرح 9 فیصد، اسلام آباد میں 8 فیصد اور سب سے زیادہ شرح مظفر آباد میں 40 فیصد رہی۔
-
پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ حریف جماعتیں ہیں، کائرہ
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے زرداری صاحب کا پیٹ پھاڑنے والی بات دس بارہ سال پہلے کی تھی۔
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
لاہور کی اہم سڑکوں پر ٹریفک روانی بری طرح متاثر، شہری پریشان
لاہور میں اہم سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ شہر کے معروف علاقوں مال روڈ، ڈیوس روڈ، ایجرٹن روڈ، کینال روڈ اور ملحقہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔
-
وزیر اعظم اور سعودی وزیر داخلہ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امید ہے اس فریم ورک سے سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی بڑی تعداد کو پاکستان واپس بھیجا جائے گا۔
-
سی ای سی نے حکومت کے خاتمے کیلئے ہر آئینی راستے کی حمایت کردی، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے حکومت کے خاتمے کی ہر آئینی راستے کی حمایت کردی۔
-
راولپنڈی میں چوری کی بڑی واردات کرنےوالا خواتین گینگ پکڑا گیا
پولیس کے مطابق خواتین گھر میں ملازمت حاصل کرکے لوٹ مار کرتی تھیں، خواتین گینگ کی ایک رکن تاحال گرفتار نہ ہوسکی۔
-
وزیراعظم اکیلے بیٹھ کر گیمز دیکھ رہے تھے، شیری رحمان
پی پی رہنما نے مزید کہا کہ کسی اور ملک نے ایسی تصویر جاری نہیں کی، چین آپ کی تذلیل کبھی نہیں کرےگا۔