Categories
Breaking news

ثناء جاوید نے منگنی کے موقع پر عمیر کی تصویر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتادی

Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے اپنی منگنی کی پرانی تصاویر تو شیئر کیں مگر اپنے شوہر عمیر جسوال کی تصویر کو مداحوں سے شیئر نہیں کیا، لیکن اس کی وجہ انھوں نے مداحوں کو بتادی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ثناء جاوید نے اپنی منگنی کی پرانی تصاویر شیئر کی جس میں انھیں اکیلے بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اپنے پیغام میں ثناء جاوید کا کہنا تھا کہ جس وقت یہ تصویر لی گئی تھی اس وقت عمیر کا سوٹ تیار نہیں تھا۔اداکارہ کے اس پیغام پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *