Categories
Breaking news

ثانیہ مرزا کے والد کا بیٹی داماد کیلئے پیغام

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے اپنی بیٹی کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنے داماد شعیب ملک اور بیٹی ثانیہ مرزا کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عمران مرزا نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کھیلوں کی دُنیا کی اس مقبول ترین جوڑی کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ثانیہ مرزا اور شعیب ملک سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس بےحد دلکش لگ رہے ہیں۔عمران مرزا نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ثانیہ اور شعیب کو ان کی شادی کی 11ویں سالگرہ مبارک ہو۔‘اُنہوں نے اپنی بیٹی اور داماد کو دُعا دیتے ہوئے لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *