پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور اُن کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔کھیلوں کی دُنیا میں اپنی قابلیت سے کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی ثانیہ مرزا کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔
