Categories
Breaking news

تھرپارکر میں مزید 2بچے انتقال کرگئے

Advertisement
Advertisement

تھرپارکر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 2بچے انتقال کرگئے ہیں ۔سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 2 بچےانتقال کر گئے ہیں۔محکمہ صحت کےمطابق جاں بحق بچے نومولود ہیں۔تھرکے سرکاری اسپتالوں میں 50 بچے زیر علاج ہیں ، جبکہ رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے ۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *