Categories
Breaking news

تھرپارکر: احساس کفالت پروگرام سینٹر بند

تھرپارکر: احساس کفالت پروگرام کا سینٹر بند

صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں احساس کفالت پروگرام کا سینٹر بند ہوگیا جس کے بعد مقامی خواتین پریشان ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق مستحق خواتین کا کہنا ہے کہ مٹھی میں ایک ہی کفالت سینٹر ہے وہ بھی بند پڑا ہے۔

Table of Contents

x
Advertisement

مستحق خواتین نے کہا کہ 3 روز سے دیہی علاقوں سےخواتین روز سینٹر آرہی ہیں۔

احساس کفالت پروگرام سینٹر میں بدنظمی مقامی افراد نے اینٹیں برسادیں

راجن پور(جنگ نیوز) پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل…

خواتین نے یہ بھی کہا کہ روز خرچا کرکے مٹھی آنا پڑتا ہے لیکن ہمیں امدادی رقم نہیں ملتی۔

دوسری جانب اومنی مالکان کا کہنا ہے کہ یہاں روز ہنگامہ ہوتا ہے لہٰذا انتظامیہ سینٹر پر انتظامیات بہتر کرائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *