Categories
Breaking news

تکنیکی خرابی دور کر کے کوئٹہ میں گیس سپلائی بحال

Advertisement
تکنیکی خرابی دور کر  کے کوئٹہ میں گیس سپلائی بحال

Advertisement

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر سوئی گیس کی پائپ لائن میں تکنیکی خرابی دور کر کے گیس سپلائی بحال کر دی گئی ۔

Table of Contents

x
Advertisement

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کوئٹہ گیس کی تر سیل مکمل بحال کردی گئی۔

سریاب میں تکنیکی خرابی کے باعث گیس کی فراہمی رات گئے معطل ہوگئی تھی جس کو پانچ گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا جس کے بعد کوئٹہ اور اطراف میں بلا تعطل گیس کی ترسیل جاری ہے۔

ترجمان نے صورتحال پر صارفین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں گیس پر یشر کے مسئلہ پر کمپنی کے شکایتی مراکز سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *