Categories
Breaking news

تُرک سیریز کوسم سُلطان کے ’سُلطان احمد‘ بھی کورونا میں مبتلا

Advertisement

اسلامی فتوحات پر مبنی مقبول ترین تُرک سیریز ’کوسم سُلطان‘ میں ’سُلطان احمد‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار ایکن کوک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔تُرک میڈیا رپورٹس کے مطابق سُلطان احمد کا کردار ادا کرنے والے فنکار ایکن کوک عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد اُنہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق تمام احتیاطی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔دوسری جانب ابھی تک تُرک اداکار ایکن کوک نے اپنے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی بیان سوشل میڈیا پر جاری نہیں کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *