
لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے 3 رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا۔
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی 3 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔
بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اورجسٹس ساجد محمود شامل ہیں۔
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کی نااہلی کا تفصیلی فیصلہ جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
شہری جابر علی نے وکیل اظہر صدیق کے توسط سے عدالتِ عالیہ میں درخواست دی ہے۔
درخواست میں الیکشن کمیشن کے نااہل قرار دینے کے اختیار کو چیلنج کیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
رحیم یارخان: ختنہ کے بعد بچے کی ہلاکت، والد کا حجام کیخلاف کارروائی سے انکار
رحیم یار خان کے علاقے چک نمبر 79 میں ختنہ کے بعد بچے کی ہلاکت کے معاملے پر بچے کے والد نے حجام کے خلاف قانونی کارروائی سے انکار کر دیا۔
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، ڈاکٹر ناصر محمود کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سینئر ڈین ڈاکٹر ناصر محمود کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔
-
سندھ ہائیکورٹ کا KMC کی کارکردگی پر اظہار برہمی
سندھ ہائی کورٹ نے جہانگیر پارک کے، کے ایم سی ملازمین کو متبادل کوارٹرز دینے کے کیس میں کے ایم سی کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ کیس اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمے میں سابق وزیرٍِ اعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں 14 دسمبر تک توسیع کر دی۔
-
پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، سماعت ملتوی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کے معاملے کی سماعت ملتوی کر دی۔
-
کراچی، پولیس اہلکار کے قتل کےمفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کیلئے قانونی عمل شروع
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مفرور ملزم خرم نثار کی گرفتاری کے لیے قانونی عمل شروع کر دیا ہے۔
-
پولیس افسران کے تبادلوں میں سیاسی مداخلت، وفاقی و صوبائی حکومتوں سے جواب طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلوں پر جواب طلب کر لیا۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری پر شیخ رشید نے کیا کہا؟
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تعیناتی کے لیے سمری آگئی، تمام نام شامل کر کے ادارے نے دور اندیشی کا ثبوت دیا۔
-
عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی سماعت ملتوی
الیکشن کمیشن نے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے معاملے پر کیس کی سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
-
بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے این آر او اور عام معافی کی درخواست آنے والی ہے۔
-
دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا یہ بھی دیکھیں گے: عدالت
پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا عدالت اس کو بھی دیکھے گی۔
-
آرمی چیف کی تعیناتی پر وزارتِ دفاع کی سمری وزیرِ اعظم آفس کو مل گئی: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزارتِ دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیرِ اعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے۔
-
پی ایم سی نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
پاکستان میڈیکل کمیشن( پی ایم سی) نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔
-
عمران خان کو بھارت سے ملنے والا گولڈ میڈل کس نے بیچا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 1987ء میں بھارت سے ملنے والے گولڈ میڈل سے متعلق نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے تاہم اب یہ گولڈ میڈل پی سی بی کے میوزیم کا حصہ ہے۔
-
عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی، چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔
-
فیفا ورلڈ کپ: سعودی عرب کی جیت پر عمران خان نے کیا کہا؟
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔