Categories
Breaking news

تنخواہوں میں اضافے پر وفاقی ملازمین کا یومِ تشکر، شوکت ترین کی شرکت

تنخواہوں میں اضافے پر وفاقی ملازمین کا یومِ تشکر، شوکت ترین کی شرکت

گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کیے جانے کے بعد وفاقی ملازمین نے آج یومِ تشکر منایا ہے۔

اسلام آباد سیکریٹریٹ میں وفاقی ملازمین کی جانب سے اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈھول کی تھاپ پر ملازمین نے رقص بھی کیا۔

سرکاری ملازمین کے یومِ تشکر کے اجتماع میں مشیرِ خزانہ شوکت ترین بھی پہنچ گئے۔

مہنگائی اور سیاسی دباؤ، گریڈ 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

اسلام آباد ملک میں بڑھتے سیاسی درجہ حرارت اور…

اس موقع پر ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے پر مشیرِ خزانہ شوکت ترین کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے گریڈ 1 تا 19 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصداضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.