Categories
Breaking news

تمن کھوسہ: اغوا ہونے والے 3 مغویوں میں سے 2 قتل، پولیٹیکل اسسٹنٹ

قبائلی علاقہ تمن کھوسہ میں اغوا ہونے والے 3 افراد میں سے 2 مغویوں کا قتل کردیا گیا۔

قبائلی علاقہ تمن کھوسہ میں اغوا ہونے والے 3 افراد میں سے 2 مغویوں کو قتل کردیا گیا۔

پولیٹیکل اسسٹنٹ حمزہ سالک کا کہنا تھا کہ لادی گینگ کے ڈاکوؤں نے آج صبح تینوں افراد کو اغواء کیا تھا۔

انھوں نے بتایا کہ تیسرا مغوی خیر محمد ڈاکوؤں کے قبضے میں ہے۔

پولیٹیکل اسسٹنٹ کا کہنا تھا کہ لادی گینگ نے تینوں افراد کو ساتھی ڈاکو کو قتل کرنے کے الزام میں اغواء کیا گیا تھا۔

انھوں نے بتایا کہ لادی گینگ کے خلاف بارڈر ملٹری پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ اس میں رینجرز بھی مدد کر رہی ہے۔

پولیٹیکل اسسٹنٹ کا کہنا تھا کہ مقتولین رمضان اور خادم کی لاشیں مل گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *