
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما ناز بلوچ کا کہنا ہے کہ ہم تمام چیزوں کا سامنا کر رہے ہیں، کیس ثابت ہو تو ہم جوابدہ ہوں گے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق پی ٹی آئی کے آتے ہی کرپشن میں تیزی سے اضافہ ہوا، انہوں نے پاکستان کو کرپشن میں تیزی سے بھگایا۔
Table of Contents
جن میگا پروجیکٹس سے عوام مستفید ہورہے ہیں وہ ن لیگ حکومت نے بنائے، طارق فضل
لاہور ملتان موٹروے، سکھر موٹروے، ہزارہ موٹروے ن لیگ حکومت نے بنائی، موجودہ حکومت کے پروجیکٹس کی لاگت زیادہ ہے، طارق فضل چوہدری
رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ مراد سعید کو پارلیمنٹ میں اپوزیشن کو گالیاں دینے کا تمغہ ملا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اور کچھ نہیں ملتا تو حریف جماعتوں کے سربراہان کا مذاق اُڑاتے ہیں۔
ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دو کروڑ کے قریب لوگ غربت کی سطح سے نیچے گئے، 22 لوگوں کی جانیں چلی گئیں، ذمے دار وزیر کو تمغے دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فوڈ سیکیورٹی کو چینی چوری، گندم چوری، کھاد چوری پر تمغہ دیا ہے، یوریا کھاد کا تھیلا 24 سو کے بجائے 10 ہزار روپے میں بلیک میں فروخت ہورہا ہے۔
ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جتنے الزامات لگائے، ہم عدالتوں سے باعزت بری ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ بلین ٹری اور دواؤں کی قیمتوں میں جو ڈاکے ڈالے گئے، ان کا جواب کون دے گا؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق کون سا ادارہ ہے جس میں کرپشن نہیں ہوئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
لیاری کے علاقے بہار کالونی میں کریکر حملہ، ایک شخص زخمی
پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک زیر تعمیرعمارت پر کیا گیا، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
-
ن لیگ اور پی پی کی پیشکش پر غور کیلئے جہانگیر ترین گروپ کی بیٹھک
ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ترین گروپ سےملاقات کےخواہشمند ہیں، جس پر جہانگیر ترین نے اپنے کارڈ سنبھال لیے اورصورت حال کا مزیدجائزہ لینے کا فیصلہ کیا گیا۔
-
جن میگا پروجیکٹس سے عوام مستفید ہورہے ہیں وہ ن لیگ حکومت نے بنائے، طارق فضل
لاہور ملتان موٹروے، سکھر موٹروے، ہزارہ موٹروے ن لیگ حکومت نے بنائی، موجودہ حکومت کے پروجیکٹس کی لاگت زیادہ ہے، طارق فضل چوہدری
-
5 وزیر میرے ساتھ رابطے میں ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ
احسن اقبال نے کہا کہ اُن وزیروں کا کہنا ہے کہ انہیں اگلے الیکشن کے لیے ٹکٹ دینے کی ضمانت دی جائے تو وہ پی ٹی آئی چھوڑنے کو تیار ہیں۔
-
وزیروں میں اسناد دینے سے مقابلے کا ماحول پیدا ہوگا، فرخ حبیب
وزارتِ اطلاعات حکومت کے ساتھ ساتھ ریاست کا مقدمہ بھی لڑ رہی ہے، فرخ حبیب
-
بھارتی سرحد عبور کرکے نایاب ہرن پاکستان آگیا
بھارتی سرحد عبور کر کے ہرن پاکستان آگیا، قصور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ہرن نے منڈی عثمان والا کے سرحدی علاقے کھلچی جاگیر سے سرحد پار کی۔ سانبھڑ نسل کے نایاب ہرن کو لوگوں نے پکڑ لیا۔
-
کرناٹک کی مسلمان بیٹی نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کردیا، سراج الحق
اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ مسلمان بہنوں، بیٹیوں کو حجاب پہننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
167جمہوری ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟
بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے تحقیقی ادارے 'انٹیلی جنس یونٹ ’ نے دنیا بھر میں جمہوریت کے حوالے سے سال 2021 کی رینکنگ جاری کردی۔
-
سینیٹر ساجد میر کی شہباز شریف کو تحریک عدم اعتماد پر تعاون کی یقین دہانی
ترجمان مرکزی جمعیت اہلِحدیث کے مطابق اس ٹیلیفونک رابطے میں تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
-
این آئی سی وی ڈی کراچی نے مفت اختیاری انجیوپلاسٹی روک دی
-
چلغوزہ پیچھے رہ گیا، مونگ پھلی بازی لے گئی
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے47 فیصد عوام نے مونگ پھلی کو سردیوں میں پسندیدہ خوراک قرار دے دیا۔
-
برطانوی ہائی کمشنر کی مشیر قومی سلامتی سے ملاقات
برطانیہ کے پاکستان میں ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے اسلام آباد میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے ملاقات کی۔
-
نواب شاہ: نرسنگ ہاؤس افسر پروین رند پر تشدد ثابت
نرسنگ ہاؤس آفیسر پروین رند نےگزشتہ روز ڈائریکٹر اور وارڈن کےخلاف تشدد و ہراساں کیےجانے کا الزام لگایا تھا۔
-
خاتون کےسر پر کیل ٹھوکنے کے معاملے پر شوہر کا موقف سامنے آگیا
احمد صابر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے اجازت نامے پر میں نے اپنا نام احمد صابر لکھا ہے، میں نے دو شادیاں کی ہیں، پہلی بیوی سے4 لڑکے اور 4 لڑکیاں ہیں۔
-
نتھیاگلی میں فائیو اسٹار ہوٹل کو لیز کی گئی 5 کنال اراضی سرکاری نکلی
صوبائی کابینہ نے زمین محکمہ جنگلات سے گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو منتقل کرنےکا فیصلہ کرلیا، اتھارٹی پانچ کنال زمین ہوٹل کو دے گی۔
-
نارتھ کراچی میں کار پر فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی
فائرنگ واقعے میں اسکول ٹیچر جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوا ہے، ویڈیو میں ملزمان کو آتے اور واردات کے بعد واپس جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔