Categories
Breaking news

تصویر میں موجود اداکارہ کون ہیں؟

Advertisement
Advertisement

سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی جوانی کی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں پہچاننا مشکل ہو رہا ہے۔بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 40 برس پرانی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر اپنے اکاؤنٹ کی زینت بناتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ شیئر کردہ تصویر میں اسٹائلنگ انہوں نے خود کی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے انڈسٹری پر راج کررہی ہیں۔آج کل وہ ماضی کی اور حالیہ تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی زینت بناتی ہیں اور مزاحیہ کیپشن بھی لکھتی ہیں۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *