
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں۔
لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آئندہ کا لائحہ عمل خود بتائیں گے۔
اعظم سواتی نے کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، حساب دینا پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ 13 پارٹیاں ملکی معیشت کو کہاں تک لے گئیں۔
نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ میری جان نکال لیتے اس کی پرواہ نہیں تھی، انہوں نے میری عزت پر ہاتھ ڈالا۔
واضح رہے کہ رواں ماہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا تھا کہ میری جان نکال لیتے اس کی پرواہ نہیں تھی، انہوں نے میری عزت پر ہاتھ ڈالا، مجھے نامعلوم جگہ لے جا کر میری ویڈیو بنائی گئی۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان غیرملکی چینلز پر ملک کی ایجنسیوں پر الزام لگا رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
چیئرمین پی سی پی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کی ایجنسیاں عمران خان کو مارنے کے درپے ہیں تاکہ نام ان لوگوں پر آئے جن پر عمران خان الزام لگارہے ہیں۔
-
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی
اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کورال چوک سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی۔
-
لانگ مارچ، آئی جی نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔
-
تحریک انصاف نے ریلی کی اجازت کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریلی کی اجازت کے لیے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔
-
توشہ خانے کے کئی تحائف اونے پونے خرید کر بیچے گئے، سعد رفیق
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کئی تحائف اونے پونے خرید کر بیچے گئے۔
-
ایک تعیناتی سب پر بھاری ہے، شیخ رشید
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تعیناتی سب پر بھاری ہے، صحیح فیصلہ صحیح سمت لے جائے گا، غلط فیصلہ انتشار برپا کر سکتا ہے۔
-
لانڈھی میں کچرا کنڈی سے بچی کی لاش ملنے پر تفتیش کا آغاز
کراچی کے علاقے لانڈھی میں کچرا کنڈی سے بچی کی لاش ملنے کے واقعے پر مقدمہ درج ہونے کے بعد تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
-
نیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا
نیب کراچی سے ایک اور سینئر پراسیکیوٹر نے استعفیٰ دے دیا، نیب پراسیکیوٹر آر ڈی کلہوڑو نے استعفیٰ چیئرمین نیب کو بھیج دیا۔
-
عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کرلی ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔
-
ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے کس چیز کا مطالبہ کر دیا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے، نواز شریف
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے۔
-
اسلام آباد، تیندوؤں کی موجودگی کے باعث الرٹ جاری
ڈپٹی کمشنر آفس اسلام آباد نے تیندوؤں کی موجودگی کے باعث الرٹ جاری کردیا۔
-
عمران خان سے پنجاب کے وزیر صحت کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے پنجاب کے وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک نے زمان پارک میں ملاقات کی۔
-
مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی، مفتی تقی عثمانی
صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ 20 نومبر کو ادا کی جائے گی۔
-
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو نوٹس
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 23 نومبر کو وضاحت پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔
-
بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان
اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے آج فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔