
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کا میاں نواز شریف پر الزام جھوٹا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اس بیان کی وجہ سے نواز شریف پاکستان آنے کے متعلق 100 بار سوچیں گے۔
رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ اب کیس لندن میں بھی بنے گا جہاں ایسے بیان کو سنجیدہ لیا جاتا ہے۔
حکومت گری تو اپنے وزن سے گرے گی، اعتزاز احسن
کراچی بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف…
اعتزاز احسن نے کہا کہ تسنیم حیدر کا بیان نواز شریف کے لیے بہت خطرناک ہے، اسکاٹ لینڈ یارڈ لندن میں بھی ان سے سوال کرے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ پولیس کی مدعیت میں اسلام آباد میں ارشد شریف کا مقدمہ درج کر کے خراب کر دیا گیا۔
چوہدری اعتزاز احسن نے کہا کہ قتل اور تشدد دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ قاتل کو ارشد شریف پر بہت غصہ تھا۔
انہوں نے کہا کہ کیس میں زیادہ پیچیدگیاں نہیں، موبائل اور لیپ ٹاپ مل گیا تو 8 دن میں حل ہو جائے گا۔
پی پی رہنما کا یہ بھی کہنا ہے یہ روایت چل پڑی ہےکہ کسی کی دل آزاری ہوتی ہے تو وہ 100 جگہوں پر پرچے کرا دیتا ہے، ایسا ہی جنگ گروپ کے میر شکیل الرحمٰن کےساتھ بھی ہوا، اب اعظم سواتی کے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
لینڈ مافیا کی کراچی پریس کلب صحافی سوسائٹی بلاک 3 پر چائنا کٹنگ کی کوشش
سیکریٹری پریس کلب رضوان بھٹی کا بھی کہنا ہے کہ 10 پلاٹس الاٹ کیے جانے کا خط جعلی ہے۔
-
عثمان بزدار اور دیگر کے خلاف شراب لائسنس کی نیب انکوائری بند کرنے کا فیصلہ
قومی احتساب بیورو کے وکیل نے کہا کہ ادارے کے ریجنل بورڈ نے انکوائری بند کرنے کی سفارش چیئرمین کو بھیج دی ہے۔
-
زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری گھڑی کی فروخت سے متعلق آڈیو لیکس کے دفاع میں سامنے آگئے۔
-
اتنے کم عرصے کیلئے ایڈمنسٹریٹر لگا بھی تو کیا کام کر لے گا؟ عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ اتنے کم عرصے کے لیے ایڈمنسٹریٹر لگایا بھی گیا تو وہ کیا کام کر لے گا؟
-
سندھ ہائیکورٹ کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر برہم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جنگل کا قانون ہے۔
-
عدالت کا نورمقدم کے قتل کے واقعے کی CCTV فوٹیج دیکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مدعی اور مجرمان کی اپیلوں پر سماعت کے دوران واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
تحریکِ عدم اعتماد پر جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے مشورہ مانگا تھا، فروغ نسیم
ایم کیو ایم کے سینیٹر ڈاکٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاک فوج سے میرا رابطہ رہا ہے اور رہے گا،
-
پیدل حج کیلئے جانے والے عثمان ارشد کو مشکلات کاسامنا
پیدل فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے اوکاڑہ کے نوجوان عازم حج عثمان ارشد کو مشکلات کا سامنا، بیگ گر گیا آگے سفر کرنا ممکن نہیں۔
-
کراچی: آج سے 17ویں عالمی کتب میلے کا آغاز ہوگیا
پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 17واں عالمی کتب میلے کا آغاز آج (جمعرات) سے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں باقاعدہ آغاز افتتاحی تقریب سے ہوا۔
-
توشہ خانہ کی گھڑی کے مبینہ خریدار کا بیان سامنے آگیا
مبینہ طور پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گھڑی خریدنے والے تاجر محمد شفیق کا بیان سامنے آ گیا ہے۔
-
جاپان نے پاکستان کی 160 ملین ڈالرز کا قرض مؤخر کرنے کی درخواست منظور کرلی
جاپان نے پاکستان پر واجب الادا قرضوں کی ادائیگی مؤخر کرنےکی درخواست منظور کرتے ہوئے مزید مہلت دے دی۔
-
بشری بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
چیئرمین پاکستان تحریکِ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
-
ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی حالات سے سب پریشان ہیں، معاشی حالات یہاں تک لانے میں عمران خان ذمے دار ہیں۔
-
ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا نام فائنل
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے لیے گریڈ 20 کے افسر ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا نام فائنل کر لیا گیا۔
-
ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے عدالتی حکم پر نئی اسپیشل JIT قائم
سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے نئی اسپیشل جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنا دی گئی۔
-
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کی دھمکی پرویز الہٰی، محمود خان کو دی: ناصر شاہ
وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کی دھمکی وفاق کو نہیں پرویز الہٰی اور محمود خان کو دی گئی۔