Categories
Breaking news

ترکی سے غیر قانونی مقیم 22 پاکستانی شہری ڈی پورٹ

ترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم 22 پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔امیگریشن ذرائع نے بتایا ہے بے دخل کیے گئے ان 22 پاکستانی شہریوں کو ترک پرواز کے ذریعے استنبول سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچایا گیا۔
امیگریشن ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 11 افراد کو امیگریشن اہلکاروں نے پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ترکی سے غیر قانونی طور پر یورپ جانیوالے 115پاکستانی گرفتارامیگریشن ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ 11 افراد کو ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *