
استنبول سے تھائی لینڈ جانے والی ترکش ایئرلائن کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ جانے والی پرواز کے مسافروں کے ہنگامے پر کپتان نے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت مانگی۔
ذرائع کے مطابق مسافروں کی شکایت پر فضائی میزبان نے کپتان کو صورتحال سے آگاہ کیا، طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پراتار لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کپتان کی شکایت پر سیکیورٹی ادارے نے مسافر کو حراست میں لے کر آف لوڈ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق غیر ملکی مسافر کو اگلی پرواز سے ترکیہ واپس بھیجا جائے گا، مسافر کو اے ایس ایف نے ٹرانزٹ لاؤنج منتقل کردیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کا فیصلہ غلط تھا، اسد قیصر
اسد قیصر نے کہا کہ جن حالات میں بھی فیصلہ کرنا پڑا، لیکن اس وقت غلطی ہوئی۔
-
اسمبلی تحلیل، عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کےلیے عمران خان کے اشارے کے منتظر ہیں۔
-
امریکی مذہبی آزادی کمیٹی پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے امریکی مذہبی آزادی کمیٹی کو پاکستان آکر حقائق کا مشاہدہ کرنے کی دعوت دیدی۔
-
سندھ حکومت نے سیلاب میں بہترین کارکردگی دکھائی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے سیلاب میں سب سے بہتر کارکردگی دکھائی۔
-
کابل: پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار، سفارتی ذرائع
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارت کار پر حملے کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
-
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ووٹوں کی گنتی جاری
چاروں اضلاع میں787 نشستوں پر انتخابات میں8 خواتین سمیت 3859 امیدوار مد مقابل رہے۔
-
جیو اور جنگ گروپ کے صدر عمران اسلم کراچی میں سُپردِ خاک
جیو جنگ گروپ کے صدر کی نماز جنازہ میں اہلخانہ، صحافیوں، سیاسی رہنماؤں اور شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
-
آپ سے ملک نہیں چل رہا، دونوں وزیر خزانہ آپس میں لڑ رہے ہیں، فواد چوہدری
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کی 75 فیصد آبادی کہہ رہی ہے کہ الیکشن کروائے جائیں۔
-
پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب
-
شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
شاہدخاقان عباسی نے شہبازگل کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنےکی بھی استدعا کردی۔
-
کراچی سے شارجہ جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی
آکسیجن سسٹم خراب ہونے پر مسافروں کو سانس لینے کی تکلیف کا سامناکرناپڑا۔
-
مری: ہوٹل میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے 3 افراد انتقال کرگئے
مری کے علاقہ لوئرٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔
-
میانوالی یونیورسٹی کے وی سی کی صفائی والے سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل
میانوالی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سویپر سے بدسلوکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
عمران اسماعیل نے سعد رفیق اور رانا ثناء اللہ کو جھوٹا قرار دے دیا
یہ جھوٹےہیں، کبھی میسیج ادھر اھر بھیج دیا، اسے مذاکرات کا نام دیتےہیں، عمران اسماعیل
-
صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
-
پنجاب، خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے
پنجاب اور خیبرپختونخوا نے وفاق سے شکایتوں کے انبار لگا دیے اور فوری فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔