Categories
Breaking news

تربیلا اور منگلا سے بجلی کی پیداوار 3300 میگا واٹ کم

تربیلا اور منگلا سے بجلی کی پیداوار 3300 میگا واٹ کم

وزارتِ توانائی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تربیلا اور منگلا سے 3300 میگا واٹ کم بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

نجی بجلی گھروں سے ٹیک اینڈ پے معاہدے پر عمل درآمد شروع

وفاقی حکومت اور نجی بجلی گھروں کے درمیان ٹیک اینڈ پے معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔

وزارتِ توانائی کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ کم پیدا ہونے والی یہ بجلی کچھ دنوں میں بحال ہو جائے گی۔

وزارتِ توانائی کے ترجمان کے مطابق اس وقت ملک بھر کی مجموعی بجلی کی طلب 24100 میگا واٹ ہے۔

شہر بھر میں 3200 میگاواٹ سے زائد بجلی سپلائی کی جارہی ہے، ترجمان کے۔الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی، لوڈشیڈنگ شیڈول ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔

ترجمان وزارتِ توانائی نے یہ بھی بتایا کہ سسٹم میں موجود بجلی کی پیداوار 22600 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کا شارٹ فال 1500 میگا واٹ ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *