Categories
Breaking news

تربت کے 2 علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

تربت کے 2 علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔

ملنے والیے پانچوں لاشوں کو شناخت کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تربت سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

تربت کے علاقے تاجبان سے5 افراد کی لاشیں ملی ہیں ، لاشیں شناخت کے لیےاسپتال منتقل …

x
Advertisement

لیویز ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے تمپ سے لیویز کی گشتی پارٹی نے 3 جبکہ ہیرونک کے مقام سے 2 ا فر اد کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

تربت میں مجموعی طور پر 5 افرادکی لاشیں بر آ مد ہوئی ہیں جن کو لیویز نے تربت ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسپتا ل ذرائع نے ابتدائی جانچ کے بعد بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کو گولیاں مار کے قتل کیا گیا ہے۔

جاں بحق افراد کی شناخت اور وجۂ قتل تاحال سامنے نہیں آئی ہے، واقعے کی مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *