
عدم اعتماد کی تحریک کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔
لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اپوزیشن کو وفاق کے ساتھ پنجاب میں بھی عدم اعتماد پر شکست ہوگی۔
Table of Contents
عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع
پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتمادجمع کروا دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ نمبر گیم میں حکومت کو واضح سبقت حاصل ہے، اپوزیشن سیاسی عدم استحکام پیدا کر کے ملک دشمن عناصر کا ایجنڈا پورا کر رہی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن کو صرف اقتدار کی ہوس ہے، ملک میں سیاسی انتشار پھیلانے پر قوم مخالفین کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن ساڑھے 3 برس سے رو رہی ہے، آئندہ بھی روتی رہے گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے پانچ سو روپے کی کمی
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہے۔
-
وزیراعظم کی پرویز الہٰی سے ملاقات، اپوزیشن کو بڑا سرپرائز
وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کےلیے بڑا سر پرائز سامنے آگیا۔
-
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب
-
طارق بشیر چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
سینئر وزیر کا حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ
وفاقی حکومت کے سینئر وزیر نے حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ کیا ہے ۔
-
ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ
اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے طور پر سپورٹ کریں گے۔
-
زرتاج گل نے وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے خط سے متعلق بتادیا
زرتاج گل نے کہا کہ عدم اعتماد وہیں سے آئی ہے، ادھر سے اشارہ آیا ہے، خط کا دفتر خارجہ اور اسٹیبلشمنٹ کو پتہ ہے۔
-
تحریک کی کامیابی یا ناکامی تک عمران خان قائم مقام وزیراعظم ہوں گے، مریم نواز
اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی، تحریک پر بحث جمعرات 31 مارچ کو ہو گی۔
-
سراج الحق کا وزیراعظم عمران خان کو عزت سے استعفیٰ دینے کا مشورہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دینے کا مشورہ دے دیا۔
-
اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج عدم اعتماد کی تحریک پیش ہوں گی، آج عدم اعتماد کی تحریک کے بعد اجلاس 2 دنوں کیلئے ملتوی ہوجائےگا۔
-
چوہدری پرویز الہٰی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچ گئے
چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات وزیراعظم کی رہائش گاہ بنی گالا میں ہورہی ہے۔
-
بی اے پی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی،خالد مگسی
خالد مگسی نے کہا کہ آصف زرداری ملاقات کے لیے آرہے ہیں ان کے ساتھ بیٹھیں گے، آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پرویز الہی سے ملاقات کریں گے۔
-
چوہدری برادران کی ایم کیو ایم کے وفد سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات
ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
-
عمران خان کے خط میں کچھ بھی نہیں تھا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے دعویٰ سے کہا ہے کہ عمران خان نے جو خط دکھایا اس میں کچھ بھی نہیں تھا۔
-
عدم اعتماد تحریک ایوان میں پیش کرنے کےلیے نمبر پورے ہیں، مریم اونگزیب
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے تحریک عدم اعتماد سے متلعق کہا کہ یہ کوئی آف ریکارڈ خط نہیں، آن ریکارڈ نو کانفیڈنس موشن ہے۔
-
نتائج آچکے، اب جشن کا وقت ہے، مریم نواز
مریم نواز نے وعدہ کیا کہ آج کے اپنے خطاب میں وہ اس خط پر بات کرینگی جو کل عمران خان نے جیب سے نکال کر دکھایا تھا۔