Categories
Breaking news

تحریک عدم اعتماد ایوان میں 172 کا وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتی جائے گی، احسن اقبال

تحریک عدم اعتماد ایوان میں 172 کا وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتی جائے گی، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایوان میں 172 کا وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتی جائے گی۔

اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ کپتان نیازی، آپ سے بہتر کون جانتا ہے کہ میچ اسٹیڈیم میں تماشائی بھرنے سے نہیں جیتا جاتا۔

احسن اقبال نے کہا کہ میچ میدان کے اندر ٹیم کو وننگ اسکور پوسٹ کرکے جیتنا ہوتا ہے، جلسوں کے شو سے تحریک عدم اعتماد نہیں جیتی جاتی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ گیم از اوور، نیازی صاحب۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *