Categories
Breaking news

تحریک انصاف ورکرز کنونشن کی کوریج سے جیو نیوز کو روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی مذمت

تحریک انصاف ورکرز کنونشن کی کوریج سے جیو نیوز کو روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی مذمت

تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن میں جیو نیوز کو کوریج سے روکنے پر پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے اظہار مذمت کیا ہے۔

صدر پی یو جے ابراہیم لکی نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ نہیں بننے دیں گے۔

سابق صدر پریس کلب لاہور ارشد انصاری نے کہا کہ جیو نیوز کے کیمرہ مین کو ہال سے باہر نکالنا آزادی صحافت پرحملہ ہے۔ اوچھے ہتھکنڈے روکے نہ گئے تو احتجاج ہوگا۔

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں جیو نیوز کو کوریج سے روکنے پر پی یو جے نے اظہار مذمت کیا۔ صدر پی یو جے ابراہیم لکی نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بننے نہیں دیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.