Categories
Breaking news

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی متحد ہو گئیں

Advertisement

تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی متحد ہو گئیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد کی عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لیے پیپلز پارٹی ،تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی کی تعمیر و ترقی کے لیے پی ٹی آئی ،پیپلز پاری اور ایم کیو ایم متحد ہو گئی۔تینوں جماعتوں نے مل کر کراچی کی ترقی کے لیے کام کرنے کا عہد کر لیا ۔اینکر پرسن کامران خان نے بتا یا کہ ان ساری جماعتوں کو شہر کی ترقی کے لیے اکٹھا کرنے میں پاک فوج نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اور اس سارے معاملے میں چیف آف آرمی سٹاف نے مرکزی کردار ادا کیاجس کی وجہ سے یہ شاندار خبر ہمارے سامنے آئی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں ایک اجلاس ہوا جس میں تینوں جماعتوں کے رہنماﺅں نے شرکت کی اور کراچی کی تعمیر و ترقی سے متعلق معاہدے پر دستخط کیے ۔

Advertisement
Advertisement
www.idgod.ph

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومیعلاقائیسندھکراچی

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *