
اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے وزیرِ اعظم عمران خان کو بتایا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کو مزید ٹالا نہیں جا سکتا۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق قانونی مشاورت کی۔
Table of Contents
عدم اعتماد کی ووٹنگ ٹالنے کیلئے دی گئی تجاویز سامنے آگئیں
وزیرِ اعظم عمران خان کی گزشتہ روز کچن کیبنٹ سے تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق ہوئی حتمی مشاورت کے دوران ووٹنگ ٹالنے کے لیے دی گئی تجاویز سامنے آگئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل نے وزیرِ اعظم کو کوئی بھی غیر آئینی اور غیرقانونی اقدام نہ کرنے کا مشورہ دیا۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے وزیرِ اعظم عمران خان کو بتایا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کسی کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتے۔
واضح رہے کہ کل اتوار 3 اپریل کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا، حمزہ شہباز
حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جائے بہت بڑا سرپرائز دوں گا۔
-
سعید غنی نے بزدار کے تحریری استعفیٰ میں غلطی نکال دی
سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تحریری استعفیٰ میں غلطی کی نشاندہی کردی۔
-
عدم اعتماد پر ووٹنگ: کسی کارکن کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی
وزیر اعظم عمران خان خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ڈی چوک میں کارکنوں کی آمد کے معاملے پر سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے سرجوڑ لیے
-
جہانگیر ترین گروپ کا حمایت کا باضابطہ اعلان، حمزہ شہباز کا پلڑہ بھاری
جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کی باضابطہ حمایت کر دی جس کے بعد حمزہ شہباز کا کا پلڑہ بھاری ہو گیا ہے۔
-
راجہ بشارت کی ترین گروپ سے ملاقات
پنجاب کے وزیرِ قانون راجہ بشارت کی ترین گروپ کے رہنماؤں سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
تحریک عدم اعتماد غیر ملکی سازش ہےجو ناکام ہوگی،وزیراعظم
وزیراعظم عمران کا تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک غیر ملکی سازش ہےجو ناکام ہوگی۔
-
یہ جنگ اب عمران کی کرسی کی نہیں بلکہ پاکستان کی ہے، بلال غفار
عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے پی ٹی آئی کی کورنگی سے کارروان وفا ریلی۔
-
اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اور فوری الیکشن کرائے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اور فوری الیکشن کرائے۔
-
عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم کے اختیارات پر مشاورت
تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونےکے بعد بھی حکومت کی عمران خان کے بطور وزیراعظم رہنے پر مشاورت جاری ہے۔
-
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو 4 اپریل کے لیے نوٹس جاری
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
-
پرویز الہٰی PTI کے نامزد کردہ امیدوار ہیں، ان کا مقابلہ کریں گے، رانا ثناء
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کیساتھ ہماری ملاقات کو پتہ نہیں کس کی نظر لگ گئی، وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے نامزد کردہ امیدوار ہیں، ہم ان کا مقابلہ کریں گے
-
فواد چوہدری کا وزارت قانون کا چارج سنبھالتے ہی بڑا ایکشن
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے وزارت قانون کاچارج سنبھالتےہی بڑا ایکشن لے لیا
-
حکومت کی شہباز اور حمزہ کو گرفتار کرانے کی کوشش
وفاقی حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف بڑے اقدام کا فیصلہ کر لیا۔
-
وزیرِاعظم عمران خان آج صحافیوں، اداکاروں سے ملاقاتیں کریں گے
-
وزیر اعظم 4 بجے عوام سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے، فیصل جاوید
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر فون پر آپ سے براہِ راست بات کریں گے
-
فواد چوہدری کو وزارتِ قانون کا اضافی قلمدان کیوں دیا گیا؟
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو وزارتِ قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔