Categories
Breaking news

تحریکِ عدم اعتماد، پرویز مشرف کا بیان سامنے آگیا

تحریکِ عدم اعتماد، پرویز مشرف کا بیان سامنے آگیا

ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کا بیان بھی سامنے آگیا۔

پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں اُن کا قول تصویری اور تحریری دونوں شکلوں میں موجود ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ’یاد رکھیں ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ کوئی خیال کبھی کسی پر زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا۔‘

سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی کی شوبز میں انٹری

سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا نے شوبز کی دنیا میں باضابطہ طور پر انٹری دے دی۔

خیال رہے کہ متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے، جس پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.