Categories
Breaking news

تاریخ میں چار اپریل کا دن ‎ سیاہ ترین دن کے نام سے یاد کیا جاتا رہے گا،چوہدری اشتیاق احمد

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی قوم کے مُحسن اور ایٹمی پروگرام کے خالق ذوالفقارعلی بھٹو کا قصور یہ تھا کہ وہ اپنی قوم کا خیر خواہ اور پاکستان کے ساتھ محبت کرنے والا تھاان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی اسپین کے صدر چوہدری اشتیاق حسین نے چار اپریل کی مناسبت سے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس نے مسلم ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کرنے کیلئے اسلامی بلاک تشکیل دیا ،اس بات میں کوئی عار نہیں کہ ذوالفقار علی بھٹوکو قتل کرنے اور تختۂ دار تک پہچانے میں غیر مُلکی طاقتیں اورپاکستان پر قابض حکمران ٹولہ تھا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *