
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول کی پائپ لائن کے ذریعے ترسیل کی تیاری کرلی گئی، جہاں وفاقی کابینہ نے مظفر گڑھ۔فیصل آباد۔لاہور پٹرول پائپ لائن کے ٹیرف کی منظوری بھی دے دی۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ فیصل آباد 1832 روپے جبکہ مظفر گڑھ لاہور 2227 روپے ٹن ٹیرف منظور کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر کے مقابلے میں پیٹرول کی 20 فیصد کم ریٹ پر ترسیل ہوگی، پارکو کی ذیلی کمپنی پیپکو 362 کلو میٹر طویل پائپ لائن کے ذریعے پیٹرول ترسیل کرے گی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ کابینہ نے اوگرا کو خام تیل اور ڈیزل کی ترسیل کے لیے پائپ لائن ٹیرف پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ پارکو آئل ریفائنری مظفر گڑھ سے پٹرول انتہائی کم اخراجات سے لاہور ترسیل ہوگا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا
اعلان کے مطابق رمضان ریلیف پیکج 10 اپریل سے ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر نافذ العمل ہوگا۔
-
آئی ایچ آئی ٹی سی کورونا کا جدید ترین اسپتال ہے، وزارت صحت
ترجمان وزرات صحت کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے موثر اقدامات کر رہے ہیں.
-
نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال، نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما ن لیگ نے پارٹی ڈسپلن کی ہمیشہ پابندی کا حلف نامہ بھی جمع کروایا ہے۔
-
ماضی کے قرضوں کی وجہ سے قرضہ مزید بڑھتا جارہا ہے، عمران خان
عمران خان نے کہا کہ ن لیگ نے ڈھائی سال میں بیس ہزار ارب اور موجودہ حکومت نے پینتیس ہزار ارب روپے واپس کیے۔
-
کے۔الیکٹرک کا رواں سال اضافی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا بڑا دعویٰ
چیف مارکیٹنگ آفیسر سعدیہ دادا کا کہنا تھا کہ بجلی کی طلب میں سالانہ اضافہ سات فیصد تک ہوتا ہے ماہ رمضان میں اضافی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی اور طلب کے مطابق بجلی کی فراہمی جاری رہے گی۔
-
نارتھ کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی
پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورت حال کو قابو میں کیا،جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقعے سے فرار ہو گیا۔
-
شکارپور: دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ دیرینہ دشمنی کی وجہ سے ہوئی۔
-
لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھیٹرز سیل
کمشنر آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مال روڈ اور فیروز پور روڈ پر تھیٹر سیل کردیے گئے ہیں۔
-
برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب، اسلام اباد ایئرپورٹ پر غیرمعمولی رش
ناقص پلاننگ کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں بیک وقت روانہ ہورہی ہیں، 8 بین الاقوامی پروازوں پر تقریباً 3 ہزار افراد روا نہ ہوں گے۔
-
کوہاٹ میں 4 سالہ بچی حریم کے اہلخانہ نے پولیس تفتیش مسترد کردی
بچی کے دادا فرہاد حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پولیس تفتیش مسترد کرتےہیں، گرفتار ملزمہ قاتل نہیں، سہولت کار ہوسکتی ہے۔
-
اسد قیصر کا طیارہ کابل میں لینڈ کیوں نہیں ہوا؟ ایئرپورٹ کمانڈر کا بیان آگیا
ایئرپورٹ کمانڈر کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ کے قریب عمارت میں دھماکا خیزمواد کی اطلاعات تھیں۔
-
وفاقی حکومت کا گریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ختم کی جانے والی آسامیوں میں ٹرانسفر، پوسٹنگ اور ترقی کے باعث خالی آسامیاں شامل نہیں ہوں گی۔
-
کراچی: ڈیفنس میں پارٹی کے دوران نوجوان نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات فلیٹ میں پارٹی کے دوران منیب نے نشہ آور چیز کھائی، منیب کی حالت غیرہونےپر دوستوں نے اسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا دورہ کابل ملتوی ہونے پر افغان سربراہانِ پارلیمان کے ٹیلیفون
اسد قیصر سے افغان چیئرمین سینیٹ فضل ہادی اور اسپیکر ولوسی جرگہ میر رحمان نے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
-
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ گلگت کا نیا شیڈول ترتیب دیدیا گیا
-
کراچی: حلقہ این اے 249 میں شہریار آفریدی، مراد سعید کو دورہ کرنے سے روک دیا
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی آفتاب جہانگیر اورپیپلزپارٹی کے عبدالقادر پٹیل کو شوکاز جاری کیا گیا ہے۔