Categories
Breaking news

تاراگونا،نوزائیدہ بچے کی ہلاکت کا الزام میں ماں بیٹی گرفتار

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)اسپین کے بڑے شہر تاراگونا میں نوزائیدہ بچے کی ہلاکت کے الزام میں ماں بیٹی گرفتارکر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تاراگونا میں موسس اسکوادرانے ایک 42 سالہ خاتون اور اس کی 20 سالہ بیٹی کو گرفتار کیا ہے ۔جن پر الزام ہے کہ انہوں نے گذشتہ سال تاراگونا میں نوزائیدہ بچے کو ہلاک کیا ہے۔ماں اور بیٹی جو ہسپانوی قومیت کی ہیں کو جمعرات کو فوجداری تفتیشی ڈویژن کے اہلکاروں نے گرفتار کیا ہے
کاتالان پولیس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد 4 دسمبر کو اپنی تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *