Categories
Breaking news

بے نظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا، نواز شریف

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اچانک اور المناک موت کو کبھی نہیں بھولا۔

سابق وزیراعظم محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی جمہوریت اور سول بالادستی کے عزم کو کبھی نہیں بھولا۔

نواز شریف نے کہا کہ میں پاکستان کے حقیقی جمہوریت بننے تک جدوجہد جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہوں۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کو جوار رحمت میں جگہ دے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.