
سابق وزیرِاعظم بےنظیربھٹو کی برسی کے موقع پر جلسے کی تیاریاں جاری ہیں جہاں سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ جلسے کی سیکیورٹی پر 17 ایس ایس پیز تعینات ہوں گے، کراچی کے علاوہ سندھ کے 80 فیصد ضلعی ایس ایس پیز لاڑکانہ میں ڈیوٹی انجام دیں گے، سیکیورٹی کے لیے 30 ڈی ایس پیز تعینات ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ نوڈیرو ہاؤس سے گڑھی خدا بخش تک فول پروف سیکیورٹی ہوگی، اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 300 سے زائد کمانڈوز تعینات ہوں گے۔
خصوصی کیمروں کے ذریعے جلسہ گاہ اور اطراف کی نگرانی ہوگی، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق مہر تمام سیکیورٹی کی مانیٹرنگ خود کریں گے۔
x
Advertisement
ذرائع کے مطابق سندھ بھر سے پولیس کی اضافی نفری کو 25 دسمبر کو لاڑکانہ پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وفاق اخراجات اور غیر ملکی قرض کم کرنے میں ناکام رہا، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے باوجود وفاق اپنے اخراجات کم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
برطانیہ، پاکستان میں منی لانڈرنگ کے خدشات تاحال برقرار
برطانیہ اور پاکستان کے درمیان اب بھی منی لانڈرنگ کا خدشہ برقرار ہے ۔
-
بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں اہم اجلاس طلب کرلیا
بلاول ہاؤس کے ترجمان کے مطابق مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 29 دسمبر کو دو پہر دو بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔
-
سی ایس ایس امتحان میں کوٹہ سسٹم، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ و قانون انصاف کو نوٹسز جاری
سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے سی ایس ایس امتحان 2021 میں کوٹہ سسٹم کے خلاف درخواست دائر کی گئی ہے
-
کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو، وزیر داخلہ مزید با اختیار
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل )کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے ۔
-
کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا
بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی فنڈنگ سے چلنے والے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا، ایس ایس پی کمیاڑی فدا حسین
-
سندھ ہائیکورٹ نے یتیم طالبہ کی فریاد سن لی
ماہا رحمٰن کو نادرا نے ب فارم جاری نہ کیا ،میٹرک بورڈ نے اُس کا ایڈمت کارڈ روک دیا۔
-
سندھ پولیس: اسکیٹنگ فورس کی تربیت حتمی مراحل میں
کراچی پولیس نے ٹریفک جام میں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے واقعات کا حل نکال لیا۔
-
کیماڑی: پراسرار گیس کا معاملہ پھر اٹھ گیا، 2 افراد جاں بحق، 22 متاثر
کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر پراسرار گیس سے علاقہ مکین بیمارہونے لگے ہیں ،2افراد جان کی بازی ہارگئے۔
-
اسلام آباد: پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار
اسلام آباد کے شہریوں کےلیے پراپرٹی ٹیکس میں 200فیصد اضافے کو کالعدم قرار دے دیا۔
-
سندھ حکومت نے کرمنل مقدمات سے جڑے 317 افسران و ملازمین کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
حکومت سندھ نے کرمنل کیسز میں محکمہ کارروائی کا سامنا کرنے والے 317 افسر و ملازمین کا ریکارڈ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا ہے۔
-
محکمہ داخلہ پنجاب نے ریڈ زون ایکٹ تیار کرلیا
محکمہ داخلہ پنجاب نے ریڈ زون ایکٹ تیار کرلیا ہے،جس کی خلاف ورزی پر 6 ماہ سے 3 سال تک کی قید تجویز کردی گئی ۔
-
سندھ میں کورونا وائرس نے مزید 40 اموات، 918 نئے کیسز
وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ سندھ میں اس وقت کورونا کے 18989 ایکٹیو کیسز موجود ہیں، تازہ کیسز میں 635 کیس کراچی میں رپورٹ ہوئے۔
-
آپ وزیر داخلہ بننے کے مستحق تھے، شیخ رشید سے امارتی وزیر کی گفتگو
وزیر داخلہ شیخ رشید سے متحدہ عرب امارات کے سینئر وزیر شیخ نیہان بن مبارک النیہان نے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے ۔
-
کراچی: ہاؤسنگ سوسائٹی جعل سازی کیس، ملزمان کی پلی بارگین کی درخواستیں مسترد
عدالت نے ریمارکس دیے کہ متاثرین سے سیٹلمنٹ کامیاب ہو تو پلی بارگین ہوسکتی ہے، اور اس کے بعد ہی وہ درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں
-
بلاول بھٹو کا محمود اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پختونخوا ملی عوامی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔