
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔
پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں بلاول آفریدی نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ حکومتی اراکین سے رابطوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے، تمام اپوزیشن جماعتیں بھی عدم اعتماد کی تحریک پر رضامند ہوچکی ہیں۔
بی اے پی رہنما نے مزید کہا کہ وقت آنے پر متحدہ اپوزیشن کے پلیٹ فارم سے اپنے پتے شو کریں گے، عثمان بزدار کی طرح محمود خان سے بھی حکومتی اراکین نالاں ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
ملکی سیاست پر ریحام خان کا تبصرہ
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان نے ملک میں جاری سیاسی اتھل پتھل پر تبصرہ کردیا۔
-
پرویز الہٰی کی وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر علیم خان گروپ کا مشاورت کا فیصلہ
علیم خان گروپ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کی حمایت کرنی ہے یا نہیں فیصلہ علیم خان کریں گے۔
-
دنیا کی پہلی سازش ہوگی جہاں سازش کرنے والے خط لکھتے ہیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کی ریاست مدینہ میں وزراء گالیاں دیتے ہیں، عوام ساڑھے تین سال وزیراعظم کی ریاست مدینہ دیکھ چکے ہیں، عمران خان جاتے ہوئے جھوٹ بول رہے ہیں۔
-
وزیر اعظم کو خط ملنے سے متعلق سوال پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا جواب
قاسم سوری نے کہا کہ اسپیکر کا اختیار ہوتا ہے کہ چوتھے سے ساتویں دن تک کسی بھی دن ووٹنگ کروائے۔
-
چوہدری سالک حسین نے پارٹی، خاندان میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے پارٹی اور خاندان میں اختلاف کی خبریں مسترد کردیں۔
-
عثمان بزدار استعفیٰ منظور ہونے پر پنجاب حکومت توڑ دیں گے، ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے پر پنجاب حکومت توڑ دیں گے۔
-
شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری کا اعلان
شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان میں مسائل کے حل کے لیے بی اے پی سے بھر پور تعاون کریں گے۔
-
حکومت ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دینے کو تیار
تحریک انصاف کی حکومت اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کرے گی۔
-
بلوچستان عوامی پارٹی وفاق میں اتحاد سے علیحدہ، اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں بی اے پی ان کے خلاف ووٹ دے گی۔
-
پاکستان مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑگئی، طارق بشیر چیمہ کا وزیر اعظم کو ووٹ نہ دینے کا اعلان
طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بہت سا وقت ضائع کیا ہے، تحریک عدم اعتماد میں ان کے خلاف ووٹ دوں گا۔
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے پانچ سو روپے کی کمی
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہے۔
-
وزیراعظم کی پرویز الہٰی سے ملاقات، اپوزیشن کو بڑا سرپرائز
وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کےلیے بڑا سر پرائز سامنے آگیا۔
-
حکومت اور ق لیگ میں تمام معاملات طے پاگئے، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ق لیگ سے تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔
-
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب
-
طارق بشیر چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
سینئر وزیر کا حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ
وفاقی حکومت کے سینئر وزیر نے حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ کیا ہے ۔