
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین نے آج (بروز جمعرات) بی اے ریگولر سال دوئم کے سالانہ امتحانات برائے 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
ان نتائج کے مطابق تمام سرکاری کالجز میں کوئی بھی پوزیشن لینے سے محروم رہا جبکہ تینوں پوزیشنز ایک نجی کالج ’’اقراء حفاظ ڈگری کالج‘‘ نے حاصل کی۔
حافظہ رمیساء ابرار بنت ابرار احمد نے 1000 میں 844 نمبر لے کر پہلی، آمنہ اکرم بنت محمد جاوید نے 821 نمبر لے کر دوسری اور حافظہ خانصہ بنت محمد عارف نے 815 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ان امتحانات میں شرکت کے لیے 5229 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی جن میں سے 4980 نے امتحانات میں شرکت کی۔
693 فرسٹ ڈویژن، 1256 سیکنڈ ڈویژن اور ایک امیدوار تھرڈ ڈویژن میں کامیاب ہوا جب کہ نتائج کا تناسب 39.16 فیصد رہا۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیرِ اعظم سے وزیرِ مملکت خارجہ امور کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے۔
-
روس کیساتھ سستا تیل خریدنے کیلئے پاکستان کے مذاکرات
پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ سستا خام تیل خریدنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
-
پہلی بار پیپلز پارٹی کو سندھ میں مشکلات کا سامنا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پہلی بار پیپلز پارٹی کو سندھ میں مشکلات کا سامنا ہے، اب عوام جماعتِ اسلامی کو منتخب کریں گے۔
-
عمران خان اور پرویز الہٰی کی ملاقات میں اہم فیصلے متوقع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلا لیا۔
-
پی ٹی آئی اسمبلیاں کب تحلیل کرے، کمیٹی کی سفارشات تیار
اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے اپنی سفارشات تیار کر لیں۔
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ANF اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر انسدادِ منشیات کے ادارے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں کی مسافر سے رشوت مانگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔
-
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کلفٹن میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن میں فیملی پارک کا افتتاح کر دیا۔
-
نیب نے بزدار کیخلاف الگ انکوائری کا الزام رد کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی الگ انکوائری کیے جانے کا الزام رد کردیا۔
-
پاکستان میں گوگل ایپس کی ادائیگی کا مسئلہ ایک مہینے کیلئے حل ہوگیا
پاکستان میں گوگل ایپس کی ادائیگی کا مسئلہ ایک مہینے کے لیے حل ہوگیا۔
-
اعظم سواتی کی گرفتاری کیخلاف یاسمین راشد کی درخواست دائر
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اعظم سواتی کی گرفتاری کے خلاف درخواست جمع کرا دی۔
-
ن لیگ، PPP کے فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کیلئے PTI کی درخواست دائر
پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔
-
ہم اس لیے ترقی نہ کر سکے کہ نالائق زیادہ ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم اس لیے 75 سال میں پیچھے رہ گئے کہ کرپٹ زیادہ ہیں، اس لیے ترقی نہ کر سکے کہ نالائق زیادہ ہیں۔
-
کراچی: گزشتہ شب سرد ترین رات رہی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ رات رواں موسمِ سرما کی سرد ترین رات رہی۔
-
بلیلی خود کش دھماکا، 11 زخمی اب بھی زیرِعلاج
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہوئے خود کش دھماکے کے زخمی 9 اہلکاروں سمیت 11 افراد سول اسپتال کے ٹراما سینٹر میں زیرِعلاج ہیں۔
-
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دہشتگردوں کو پکڑ لیں گے: وزیرِ داخلہ بلوچستان
وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو کا کہنا ہے کہ بلیلی دھماکے کی تفتیش شروع ہو چکی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانے تک پہنچیں گے۔
-
ریاست یہ حقیقت چھپا رہی ہے کہ دہشتگردی بڑھی ہے: رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ریاست چند مہینوں سے اس حقیقت کو چھپا رہی ہے کہ ملک خصوصاً خیبر پختون خوا میں دہشت گردی بڑھ گئی ہے۔