Categories
Breaking news

بی این پی کے سربراہ اخترمینگل کورونا کا شکار ہوگئے

Advertisement
Advertisement

بی این پی کے سربراہ کورونا میں مبتلا بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کورونا میں مبتلا ہوگئے۔

سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔

سرداراخترمینگل نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اس لیے ان سے ملنے والے قریبی ساتھیوں بھی کورونا ٹیسٹ کرلیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سمیت مختلف سیاسی شخصیات اوردیگرافراد نے سرداراخترمینگل کے کورونا میں مبتلا ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *