Categories
Breaking news

بینظیر بھٹو کی برسی: ناہید خان گروپ کی جائے شہادت لیاقت باغ میں قرآن خوانی

Advertisement
بینظیر بھٹو کی برسی: ناہید خان گروپ کی جائے شہادت لیاقت باغ میں قرآن خوانی

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رہنما ناہید خان گروپ کی جانب سے بی بی کی جائے شہادت لیاقت باغ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قرآن خوانی کے بعد بینظیر بھٹو اور دیگر شہداء کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دُعا بھی کی جائے گی اور دُعا کے بعد دعائیہ تقریب می شریک افراد میں لنگر تقسیم کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آج دوپہر 1:30 بجے پیپلز پارٹی سٹی کی جانب سے بینظیر بھٹو کے جائے شہادت پر دعائیہ تقریب ہوگی۔

بے نظیر بھٹو کی شہادت کو 13 سال ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو، آصف علی زرداری اور دیگر پارٹی رہنما جلسہ عام سے خطاب کریں گے

دعائیہ تقریب کے بعد جائے شہادت پر جلسہ ہوگا جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی قائدین خطاب کریں گے۔

x
Advertisement

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *