Categories
Breaking news

بیلجیئم: خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف

Advertisement
Advertisement

بیلجیئم میں خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف کروادیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بیلجیئم کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس کورونا ٹیسٹ کے نتائج 30 منٹ میں حاصل ہوجائیں گے۔وزارت صحت کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے نتائج درست ہونے کے %80 چانس ہیں۔وزارت صحت کے مطابق خود کیے جانے والے کورونا ٹیسٹ کی قیمت 1 یورو ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *