
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں بیلاروس کے سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی تعاون اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورت حال اور انسانی بنیادوں پر کیے جانے والے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کے منتظر ہیں۔
آرمی چیف نے افغانستان میں انسانی بحران روکنے کے لیے ادارہ جاتی طریقہ کار وضع کرنےکی ضرورت پر بھی زور دیا۔
بیلاروس کے سفیر نے افغان صورتحال میں پاکستان کے کردار کو سراہا، انھوں نے خطے میں استحکام اور بارڈر مینجمنٹ کیلیے پاکستان کی کوششوں کو بھی سراہا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اسد عمر کی موجودگی میں عمران خان کے خلاف نعرے لگ گئے
پی ٹی آئی کے کارکنان نے نامعلوم شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر کی گاڑی میں زبردستی بٹھا کر لےگئے۔
-
محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، مولانا طارق جمیل
مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔
-
سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظم
عمران خان نے کہا کہ واقعےمیں ملوث افراد کو قانون کےمطابق سخت سزا دی جائےگی۔
-
سیالکوٹ واقعہ افسوس ناک ہے، ٹی ایل پی
ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کو تحریک لبیک پاکستان سے منسوب کرنا بھی افسوس ناک ہے۔
-
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر ایف بی آر میں ترقیاں
سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ترقیاں کردی گئیں۔
-
پی ڈی ایم نے چائے بسکٹ کھاکر خاموشی اختیار کرلی، اسد عمر
اسد عمر نے کہا کہ پی ڈی ایم نے اسلام آباد مارچ کرنے کی تاریخیں بھی دینا شروع کردی تھیں لیکن چائے بسکٹ کھا کر واپس چلے گئے۔
-
پاکستان مشن ڈھاکا کا وزارت خارجہ کو مراسلہ، اہم انکشافات
بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا سے پاکستانی مشن نے وزارت خارجہ کو اپنے مسائل سے متعلق خط لکھ دیا۔
-
سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کا اکاؤنٹ کب اور کہاں سے ہیک کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹ سے پھیلائی جانے والی افواہیں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
-
اعجاز جاکھرانی کی ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں نیا موڑ آگیا
سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کی ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں نیا موڑ آگیا۔
-
پاکستان میں بائیوگیس کی پیداواری صلاحیت نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے، حماد اظہر
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بائیو گیس پیداوار کی صلاحیت اب تک نظر انداز ہوتی چلی آئی ہے۔
-
ترجمان پی ڈی ایم کا وزراء کی معافی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مشورہ
حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پہلے دھمکی پھر گالی پھر معافی یہ وزراء کا وتیرہ رہا ہے، یہ پارٹی اداروں کی توہین کو اعزاز سمجھتی ہے۔
-
اے ایس آئی پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون 50 لاکھ روپے لینے پر گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مبینہ طور پر 50 لاکھ روپےبٹورنے پر6 افراد پر آج ہی مقدمہ بنا تھا، مقدمے کے اندراج کے بعد خاتون سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
-
سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے اس سوال کا کوئی جواب نہیں دیا کہ سربین سفارت خانے کے عملے کو تین ماہ سے تنخواہ ملی ہے یا نہیں۔
-
سیالکوٹ واقعے پر پولیس کی غفلت نظر آئی تو کارروائی کریں گے، حسان خاور
حسان خاور نے کہا کہ فون کال اور پولیس رسپانس میں 20 منٹ کا وقت لگا ہے، 48 گھنٹوں میں اس بات کا تعین کریں گے کہ کیا کسی سرکاری افسر کی کوئی کوتاہی تھی یا نہ تھی۔
-
بطور مسلمان سیالکوٹ واقعے پر شرمندہ ہوں ،طاہر اشرفی
طاہر اشرفی نے کہا کہ جن عناصر نے یہ کام کیا انہوں نے کوئی خدمت نہیں کی بلکہ توہین مذہب سے متعلق قانون کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
-
سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا، احسن اقبال
مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سفارتکاروں کو تنخواہ نہ ملنے کا مطلب ملک ڈیفالٹ کرچکا ہے۔