
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے سازش کی تیاری شروع ہوگئی تھی، بیرونی سازش حکومت اور ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کے لئے ہوئی۔
لاہور میں مختلف وفود نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کی اور ملکی و باہمی امور پر گفتگو کی۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ قوم نے دہائیوں بعد دیکھا جمہوری حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر تھے، ملک دشمنوں کے لئے یہ موت تھی۔
عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ ہم بحیثیت قوم پاکستان کا مطلب کیا ’’لا الہ الا للّٰہ‘‘ پر عمل کریں۔
انہوں نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ہم خوددار قوم کے طور پر دنیا میں پہچانے جائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال ہوگیا، طلبا و طالبات کی آمدورفت جاری، کنفیوشیس انسٹیٹوٹ کو چینی سفارت خانے سے کلئیرنس ملنے تک بند رکھا گیا ہے۔
-
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس عدالت پہنچ گئی
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری کے لیے پولیس لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی۔
-
الیکشن کمیشن کے بجائے فارن فنڈنگ کا کیس لڑیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں بلکہ فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں
-
شہباز شریف و دیگر کے نام ECL سے نکالنے کیخلاف فیصلہ محفوظ
سندھ ہائیکورٹ نے 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
-
منحرف PTI ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنسز، نور عالم کے وکیل کے دلائل
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران نور عالم خان کے وکیل نے دلائل دیے۔
-
ایرانی سفیر کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ہے۔
-
آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ
سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔
-
چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے، اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے
-
اسپیکر پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔
-
شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب دوستی کا نیا باب کھولے گا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مثالی پاکستان اور سعودی عرب دوستی کا ایک نیا تاریخی باب کھولے گا
-
اسکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طبی سہولیات کا فقدان
پاکستان کے اسکردو ایئر پورٹ کو کچھ عرصہ قبل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا تھا اور اب یہ ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے مگر ایئر پورٹ پر میڈیکل اسٹاف نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
پشاور: دبئی کے مسافر سے 13 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی کے مسافر کے سامان سے 13 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔
-
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔
-
برطانوی وزیرِ اعظم کا وزیرِ اعظم پاکستان کے نام خط
برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا۔
-
کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کا کل پرامن احتجاج کا اعلان
جامعہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف چینی زبان سیکھنے والے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کل پرامن احتجاج کریں گے۔
-
جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں جاں بحق ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا
جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں چینی اساتذہ کرام کے ساتھ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور خالد کی میت کو سرد خانے سے ان کے گھر منتقل کر دیا گیا۔