
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا گورنر بہترین کام کر رہا تھا، اسے فارغ کر دیا گیا۔
یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
ان کا مزید کہن ہے کہ ہماری پالیسی دوبارہ ہو رہی ہے کہ سپر پاور سے ڈرنا ہے، امریکا بہادر جہاں کہے گا، وہیں تجارت کریں گے۔
Table of Contents
شہباز گِل کا بیرونِ ملک نہ جانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بیرون ملک جانے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
شہباز گِل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب ہم ایک دھڑے کی طرف سیاست کر رہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی میں موسم کب تک گرم رہے گا؟
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتا دیا کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم کب تک گرم رہے گا۔
-
عید پر بھی او لیولز کے طلباء کے امتحانات
کراچی میں عید کی تعطیلات کے دوران بھی او لیولز کے طلباء کے امتحانات جاری ہیں۔
-
شیخ رشید کے بھتیجے کے موبائل پر رپورٹ آج ہی پیش کرنے کا حکم
شیخ رشید کے بھتیجے کے موبائل پر رپورٹ پیش کرنے کا حکم
-
گورنر پنجاب کی عید کے دوسرے دن بھی آئینی ماہرین سے مشاورت
صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے آئینی ماہرین سے مشاورت کی ہے۔
-
کراچی: کار پر فائرنگ، حاملہ خاتون شدید زخمی
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر احسن آباد کے قریب ڈاکوؤں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 ماہ کی حاملہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کا عید پر اعلیٰ شخصیات سے رابطہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت عارف علوی کو ٹیلی فون کیا ہے۔
-
کوہلو: سیلابی ریلہ، گاڑی کیساتھ بہہ جانیوالے بچے کی لاش مل گئی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گزشتہ رات سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی، جس میں موجود بچے کی لاش مل گئی۔
-
کہیں بارش، کہیں برفباری، کہیں سیلاب، کراچی میں گرمی
محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق عید کے دوسرے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نجی دورے پر قطر روانہ
حمزہ شہباز شریف نجی دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔
-
رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی
رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی۔
-
کراچی میں عید کے پہلے روز ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 50 زخمی
کراچی میں عید کے پہلے روز مختلف ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور، کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی
لاہور کے علاقے لوئر مال میں کٹی پتنگ کی ڈور پھرنے سے 2 سال کا بچہ زخمی ہوگیا۔
-
پارا چنار میں بارش اور پہاڑوں پر ژالہ باری، موسم سرد ہوگیا
چترال شہر اور گردونواح میں بھی موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔
-
میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار، ہر چہرے پر مسکان
بچوں نے عید کے دوسرے دن مزید عیدی جمع کرنے اور لٹانے کیلئے بھی پلان تیار کرلیے۔
-
پاکستان صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملکوں میں سے ایک
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق ایک سو اسی ملکوں میں پاکستان ایک سو پینتالیس سے ایک سو ستاون ویں نمبر پر آگیا۔
-
عید کی پہلی رات فوڈ اسٹریٹس کی رونقیں عروج پر
پشاور کی نمک منڈی کے تکے اور دم پُخت لوگوں کی پہلی چوائس بن گئے ہیں، جس کیلئے دور دور سے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔