Categories
Breaking news

بہاول پور: فائرنگ سے خواجہ سراء قتل

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

صوبۂ پنجاب کے ضلع بہاول پور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو قتل کر دیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ بہاول پور کے محلہ اندرونِ احمد پوری گیٹ میں پیش آیا جہاں خواجہ سراء کی ہلاکت کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

مردان میں فائرنگ، خواجہ سرا قتل

مردان کے علاقے ساڑو شاہ میں موسیقی کی تقریب میں فائرنگ کر کے خواجہ سرا کو قتل کردیا گیا۔

بہاول پور پولیس کی جانب سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب خواجہ سراء کے قتل کے خلاف بہاول وکٹوریہ اسپتال کے سامنے خواجہ سراؤں نے احتجاج بھی کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *