
بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے 7 ہرنوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا گیا۔
وزیر جنگلی حیات پنجاب صمصام بخاری نے بہاولپور کے چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ہرنوں کی ہلاکت کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
x
Advertisement
ترجمان کے مطابق صوبائی وزیر نے ڈائریکٹرجنرل وائلڈ لائف پنجاب کو نایاب نسل کے 7 ہرنوں کی ہلاکت کی رپورٹ 24 گھنٹوں میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عمران خان کا ایک بار پھر قیادت کرنے پر مریم اور بلاول پر طنز
عمران خان نے کہا کہ دونوں کے باپ کرپٹ ترین آدمی ہیں جن پر کرپشن کیسز چل رہے ہیں۔
-
پی ڈی ایم نے اسمبلیوں سے استعفے دیے توان کے فارورڈ بلاک بن جائیں گے، وزیراعظم عمران خان
چکوال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کروڑوں روپے خرچ کرکے اسمبلیوں میں آنے والےان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔
-
ریاست مدینہ میں احتساب حاکم وقت سے شروع ہوتا ہے، آفتاب شیر پاؤ
اپوزیشن جماعت قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے قانون میں ’احتساب‘ حاکم وقت سے شروع ہوتا ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان کئی برس بعد بھی ٹریننگ پر ہیں، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈھائی سال بعد بھی ٹریننگ پر ہیں۔
-
پیپلز پارٹی سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں حصہ لے گی، وزیر اعلیٰ سندھ
لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے بلاول بھٹو کے پاس جمع کروادیئے ہیں۔
-
قبل از وقت سینیٹ انتخابات حکومت کے بس کی بات نہیں، اختر مینگل
سربراہ اختر مینگل نے دعویٰ سے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات وقت سے پہلے کروانا حکومت کے بس کی بات ہی نہیں ہے۔
-
آپ کو این آر او نہیں ملےگا، آپ کو گھرجانا پڑے گا، مریم نواز
مریم نواز نے کہا کہ وہ تو دھاندلی کرکے بھی آسکتے ہیں جیسے2018 میں آئے، جس انتخابات میں اسی فیصد عوام شرکت نہیں کرتے، ان کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔
-
پاکستانی اکانومی نے بہت تیزی سے ریکوری کی، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہل لیگ کے درباری عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں۔
-
مولانا شیرانی سے اختلاف تھا تو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا، طاہر اشرفی
مولانا طاہر اشرفی نے جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی جماعت میں بھی جمہوری رویوں کو پروان چڑھنے دیں ۔
-
اسلام آباد: جیولری شاپ لوٹنے والے 3 ڈاکو گرفتار
اسلام آباد پولیس نے جیولری شاپ لوٹنے والے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔
-
فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کے بیان کو دروغ گوئی قرار دیدیا
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مریم نواز کے بیان کو دروغ گوئی قرار دیدیا۔
-
کراچی: پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں کا گورنر ہاؤس کے باہر مظاہرہ
پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ پارٹی میں آنے والے لوٹوں نے نظریاتی کارکنوں کو سائیڈ لائن کردیا ہے۔
-
اپوزیشن نے جس طرح فوج پر سیاسی حملہ کیا ایساپہلے کبھی نہیں ہوا، عمران خان
وزیر اعظم نے کہا کہ پہلی بار پاکستان کی اپوزیشن آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کو ٹارگٹ کررہی ہے۔
-
شہباز گل نے پی ڈی ایم کی کونسی کہانی سُنائی؟
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی کہانی سُنا دی۔
-
کلفٹن، ’ویک اینڈ گینگ‘ کے 4 ملزمان گرفتار
کراچی ڈیفنس اور کلفٹن میں وارداتیں کرنے والے ’ویک اینڈ گینگ‘ کے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
ناہید خان گڑھی خدا بخش پہنچ گئیں
پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان کہتی ہیں کہ وہ دسمبر 2007 میں گڑھی خدا بخش میں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے ساتھ تھیں۔