
پنجاب کے شہر بہاولپور میں تلخ کلامی کے بعد لڑکی والوں نے دلہا اور اس کے گھر والوں کو دلہن کے بغیر بھیج دیا۔
شادی کی تقریب کے دوران دلہن والوں کی دلہا، اس کے بھائی اور باراتیوں سے تلخ کلامی ہوئی۔
دلہے نے الزام عائد کیا کہ لڑکی والوں نے غیر رجسٹرڈ نکاح کروانے کی خواہش کی، غیر رجسٹرڈ نکاح کی شرط ہم نے نہیں مانی، جس کے بعد لڑکی والوں نے مار پیٹ کر کے ہمیں شادی ہال سے نکال دیا۔
دلہا کا کہنا ہے کہ دلہن والوں نے شادی میں شریک ایک لڑکے سے نکاح کرواکے لڑکی کو رخصت کردیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ارشد شریف قتل کیس: وقار اور خرم مدد سے مُکر گئے
تفتیش کاروں نے ارشد شریف کا موبائل اور آئی پیڈ بھی مانگا تھا۔
-
کراچی کے ہر ضلع میں کام ہو رہا ہے، شہر کو اس کا جائز مقام دلا کر رہیں گے، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی (کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن) اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن دو تلوار اور کیماڑی میں نو تعمیر شدہ سڑکوں کا افتتاح کردیا۔
-
عمران خان اب فیس سیونگ مانگ رہا ہے جو مل نہیں رہی، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اب فیس سیونگ مانگ رہا ہے جو کہ مل نہیں رہی۔
-
بڑے مسائل ایزی لوڈ سے حل نہیں ہوتے، بیرسٹر محمد علی سیف
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بڑے مسائل ایزی لوڈ سے حل نہیں ہوتے،اُس کا وقت چلا گیا۔
-
بلوچستان: بھاگ ناڑی میں بچوں میں گلے کی بیماری پھیلنے لگی
بلوچستان کے شہر بھاگ ناڑی کےعلاقےمیں بچوں میں گلے کی بیماری ممپس پھیل گئی ہے، جس کا وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے نوٹس لے لیا ہے۔
-
وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں، موسمیاتی تباہی کے شکار غریب ممالک کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو میں بڑی مدد مل سکے گی۔
-
آپ کا فون آپ کی فیکٹری یا بزنس ہے، امین الحق
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے 22 کروڑ افراد کے پاس موبائل فون ہونا چاہیے تاکہ وہ ای کامرس میں حصہ ملائیں۔
-
عمران خان کی جان کو دشمن ملکوں کی ایجنسیوں سے خطرہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پہلے ہی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر الزمات لگا چکے ہیں۔
-
بلاول دھمکی دینے سے پہلے لال حویلی سے ہو کر جائے، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، پوری کوشش ہوگی مغرب سے پہلے پوری دنیا عمران خان کا خطاب سن سکے۔
-
انگلینڈ ٹیم کے دورہ سے پہلے سرچ آپریشن کیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے متعلق آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سیکیورٹی اجلاس ہوا۔
-
عمران خان کا زخمی ٹانگ کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وہ زخمی ٹاک کے ساتھ لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔
-
آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے بچے کل کے لیڈر ہیں، ان کے ذہنوں کو رواداری کے ساتھ پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
میاں طفیل کے صاحبزادے میاں حسن فاروق انتقال کرگئے
سابق امیر جماعت اسلامی میاں طفیل محمد کے صاحبزادے میاں حسن فاروق انتقال کرگئے ہیں۔
-
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کی سی پی او راولپنڈی سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنماؤں نے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی سے ملاقات کی۔
-
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 8 مہینوں میں معیشت ہر شعبے میں پیچھے گئی، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران بے روزگاری میں 22.5 فیصد اضافہ ہوا، رواں سال مارچ تا ستمبر پاکستان کی برآمدات میں 19 فیصد کمی واقع ہوئی۔
-
سب سے بڑے منصب کی تضحیک کا مقصد آئین کی تذلیل ہے، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سپریم کمانڈر کو دھمکی دینے والا کسی کو نظر نہیں آرہا ہے۔