Categories
Breaking news

بہاولنگر: لڑکی کے ساتھ زیادتی کے ملزمان گرفتار

بہاولنگر: لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ، ملزمان گرفتار

بہاولنگر میں 23 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے یہ واقعہ بہاولنگر کے چشتیاں اقبال نگر میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ہے۔

بہاولپور: زیادتی کا شکار لڑکی کی خودکشی

لڑکی کے والد کے مطابق گزشتہ روز اس کی بیٹی کو ملزم نے کھیتوں میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا

پولیس حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *