
پنجاب کے شہر بہاولنگر میں گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی نے شوہر پر تیز دھار آلے سے حملہ کردیا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ شوہر کے چہرے اور جسم کے مختلف حصوں پر زخم آئے، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ تخت محل میں خاوند کی رپورٹ پر واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق خاتون نے شاہد علی سے ایک سال قبل شادی کی تھی، میاں بیوی کے درمیان اکثر گھریلو جھگڑا رہتا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی گرفتاری اب تک عمل میں نہیں آئی ہے۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ شوہر پر حملہ کرنے والی خاتون تین بچوں کی ماں ہے اور پسند سے دوسری شادی کی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
منظور وسان نے وفاقی حکومت سے متعلق نئی پیشگوئی کردی
منظور وسان نے کہا کہ وفاقی حکومت کے خلاف تحریک چل پڑی ہے، جب تک مہنگائی کم نہیں ہوگی تب تک تحریک جاری رہے گی۔
-
حکومت ملک کو مزید مقروض کرے گی، شیری رحمان
سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ریگولیٹری اتھارٹیز اب ڈائریکٹ آئی ایم ایف کو رپورٹ کریں گی، ایسا کسی دوسری ملک میں نہیں ہوتا۔
-
قوم دیکھ رہی ہے کس کے چہرے پر 12 بجے ہوئے ہیں، احسن اقبال
-
ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں لیکن اس کیلئے قومی سوچ کی ضرورت ہے، خورشید شاہ
سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے، پاکستان تیسری دنیا کا ملک ہے جو قرضوں پر چلتا ہے
-
لاہور: اسکول میں طالبہ سے زیادتی، زیرِ حراست افراد کا DNA ٹیسٹ
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نجی اسکول میں 10 سالہ طالبہ سے زیادتی کرنے والے ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے، جبکہ زیرِ حراست افراد کا ڈی این اے سیمپل ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
-
نوکوٹ: 2 خواتین سے مبینہ زیادتی کا ملزم ٹنگڑی گرفتار
میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 2 خواتین کے اغواء اور ان سے مبینہ زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خواتین کے اغواء اور ان سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم غلام حیدر ٹنگڑی کو گرفتار کر لیا۔
-
پی ٹی آئی سندھ کے 2 رہنماؤں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے دو رہنماؤں نے چوبیس گھنٹوں میں پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
باکو کیلئے PIA کی براہ راست پروازوں کا اعلان
قوی ایئر لائن پی آئی اے نے باکو کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مریم نواز نے خاتونِ اوّل کے خلاف غلیظ مہم کی حمایت کی، فرخ حبیب
وزیر مملکت فرخ حبیب نے مریم نواز پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتونِ اوّل کے خلاف مہم چلانے والوں کی حمایت کر کے ثابت کررہی ہیں کہ اس غلیظ مہم کے پیچھے وہ خود ہیں
-
محسن بیگ کے ملازمین کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو گزشتہ روز گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے ملازمین شہباز اور ذوالفقار کو پیش کر دیا گیا جن کا عدالت نے ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
-
محسن بیگ کیخلاف پیکا دفعات کے تحت مقدمہ چیلنج
گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کیے گئے محسن بیگ کے خلاف پیکا دفعات کے تحت درج مقدمہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
-
محکمہ صحت پنجاب کی کورونا کیسز کے پیش نظر نئی ہدایات
محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کیسز کے پیش نظرنئی ہدایات جاری کردیں، کاروباری مراکز کورونا ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے، ریستوران میں صرف ویکسینیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہوگی، شادی کی ان ڈور تقریبات میں 300 مہمان شرکت کرسکیں گے۔
-
بِل گیٹس کو ہلالِ پاکستان سے نواز دیا گیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال پاکستان سے نواز دیا۔
-
سندھ حکومت بھی انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بنے، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سیاست کو الگ رکھ کر آگے بڑھیں اور سندھ میں انصاف صحت کارڈ پروگرام کا حصہ بن کر عوام کی محرومی کو دور کریں۔
-
پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، امریکی نمائندہ خصوصی
افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے
-
مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کی رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی۔