Categories
Breaking news

بہاولنگر ،لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم فرار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بہاولنگر میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم فرار ہوگیا، متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

چشتیاں کے علاقے ناصرہ آباد میں اوباش نوجوان نے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی کے شور مچانے پر اہل محلہ اور گھر والوں کو آتا دیکھ کر ملزم فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کیلئے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے چھاپے مارے جا رہے ہیں جلد گرفتار کر لیں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *